دوستو ہم آپکو اپنی سائیٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں، دوستو ایک بہت بڑے امدادی پروگرام کے بارے میں ہم آپکو معلومات دینے جا رہے ہیں، ایک ایسا پروگرام جس میں آپ رجسٹریشن کرواکے 17 ہزار روپے حاصل کر سکتے ہیں، اس پوسٹ میں آپکو مکمل
طریقہ کار بھی بتائیں گے آن لائن رجسٹریشن کا طریقہ کار بھی بتائیں گے ،”17000 New Program Online Registration | Benazir Nashonuma Program | Ehsaas Rashan 8123 Janch Partal” اور ساتھ میں جن لوگوں کی جانچ پرتال چل رہی ہے ، ان کیلئے بھی بہت بڑی خوشخبری بھی اس پوسٹ کا حصہ ہے، اس پوسٹ کو غور سے پڑھیں تاکہ اپکو فائدہ ہو ، اس پروگرام میں
بھی شامل ہو سکیں۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چئیر پرسن شاذیہ مری کی طرف سے کراچی میں آج ایک رجسٹریشن سنٹر کا افتتاح کیا گیا ہے ، کافی سارے لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ اس نئے پروگرام کے بارے میں رجسٹریشن کیسے کروائی جاتی ہے یا کون سے لوگ اس پروگرام میں
شامل ہیں۔
آن لائن پنے پیسے چیک کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
تو دوستو اس نئے پروگرام کا نام بیظیر نشوونما پروگرام ہے یا آپ اس کو بینظیر آغوش پروگرام بھی کہہ سکتے ہیں، اس پروگرام میں حاملہ خواتین یا دودھ پلانے والی خواتین کو 17 ہزار روپے کی امداد دی جارہی ہے ، اس پروگرام میں اپنی رجسٹریشن
کروانے کیلئے اپنے یونین کونسل میں بنیادی صحت مرکز پر تشریف لے جائیں
17000 New Program Online Registration | Benazir Nashonuma Program | Ehsaas Rashan 8123 Janch Partal

اور رجسٹریشن کیلئے حاملہ یا دودھ پینے پلانے والی خواتین یا اس کی ساس کا بینظیر انکم سپورٹ میں اہل ہونا ضروری ہے یا وہ خاتون خود اہل ہو تو اس کو 17 ہزار روپے
کی امداد مل سکتی ہے، اگر وہ خود اہل ہے تو اپنا شناختی ، شوہر کا شناختی کارڈ اور اپنے موبائل نمبر کے ہمراہ دفتر تشریف لائیں اور اگر ساس اہل ہے تو اپنا شناختی کارڈ ساس کا شناختی کارڈ اور شوہر کے شناختی کارڈ کے ہمراہ تشریف لائیں اگر آپکے یہ
سب ڈیٹا موجود ہو تو اپنے قریبی صحت مرکز تشریف لائیں گی تو اسی بنیادی صحت مرکز سے آپکا رجسٹریشن کا پراسیس مکمل کیا جائے گا
Get Rs. 25000 by Check 8171 Ehsas Program online
اور آپکو بتاتے چلیں کہ اس نئے پروگرام کیلئے آن لائن رجسٹریشن کا طریقہ کار ابھی تک نہیں آیا اور نہ ہی اس پروگرام کیلئے کوئی ایپ جاری کی گئی ہے۔
تو دوستو امید کرتے ہیں کہ آج کو پوسٹ آپکیلئے ہیلپ فل ہو گی، مزید نئے امدادی پروگرامز کی خبروں کیلئے ہمارے ساتھ جڑے رہیں، انشاءاللہ آپکو بہت اچھی اچھی معلومات ملتی رہیں گی، بہت شکریہ اللہ حافظ
احساس راشن 4000 روپے کیلئے یہاں کلک کریں
Also visit for Online Registration Click Here